نمک پرور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نمک خوار، خانہ زاد، دوسروں کی روٹیوں پر پلا ہوا، کسی کے ٹکڑوں پر پلا ہوا، (مجازاً) ملازم، نوکر، غلام۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نمک خوار، خانہ زاد، دوسروں کی روٹیوں پر پلا ہوا، کسی کے ٹکڑوں پر پلا ہوا، (مجازاً) ملازم، نوکر، غلام۔